جو آدمی رات کو (ہمیشہ نفل) نماز پڑھتا ہے اگر اس پر نیند غالب آجائے (اور وہ سو جائے، نماز نہ پڑھ سکے) تو اس کے لئے نماز کا اجر لکھا جاتا ہے اور اس کی نیند اس پر اللہ کی طرف سے صدقہ ہو جاتی ہے۔
(صحیح، موطا روایۃ یحییٰ: 254، روایۃ ابن القاسم: 86، ابو داود: 1314، نسائی:
0 Comments